تحصیل سمندری: کھیلوں کا مرکز

مقامی ٹیلنٹ، کلبز اور ایونٹس کی دنیا۔ کبڈی, کرکٹ اور فٹبال کے میدانوں سے براہ راست۔

کھیلوں کی تازہ ترین خبریں

نمایاں ویڈیوز

تحصیل سمندری میں کھیلوں کا جنون

تحصیل سمندری نہ صرف زراعت بلکہ کھیلوں کے میدان میں بھی اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہے۔ یہاں کے نوجوانوں میں کبڈی، کرکٹ اور فٹبال کا بے حد جنون پایا جاتا ہے۔ سمندری سٹیڈیم اور دیہی علاقوں میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہاں صحت مندانہ سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

ہمارا مقصد اس پلیٹ فارم (Samundri.pk) کے ذریعے تمام مقامی کھلاڑیوں، کلبوں اور ہونے والے میچز کی معلومات آپ تک پہنچانا ہے۔ چلا ہے وہ انٹرنیشنل کبڈی پلیئرز ہوں یا مقامی کرکٹ کلبز، ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر ٹیلنٹ کو نمایاں کیا جائے۔

مستقبل میں ہم والی بال، بیڈمنٹن اور دیگر روایتی کھیلوں کی کوریج بھی فراہم کریں گے۔ فی الحال آپ اوپر دیے گئے بٹنوں کے ذریعے کبڈی، کرکٹ اور فٹبال کے سیکشنز وزٹ کر سکتے ہیں۔