شوٹنگ والی بال — 27 جولائی2026
تحصیل سمندری کے گاؤں چک نمبر 464 گ ب میں عظیم الشان شوٹنگ والی بال چیلنج شو میچ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ دلچسپ مقابلہ 27 جولائی 2026ء بروز پیر رات 9 بجے شروع ہوگا، جس میں علاقے کے نامور کلب اور کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔

شوٹنگ والی بال چیلنج شو میچ
تاریخ: 27 جولائی 2026ء (بروز پیر)
وقت: رات 9 بجے
مقام: چک نمبر 464 گ ب، تحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد
فائنل کے موقع پر 221 ننگلی کی نمایاں شخصیات بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گی:

مہمانِ خصوصی حاجی گلزار مغل (221 ننگلی)

مہمانِ خصوصی چوہدری شبیر احمد اولکھ (221 ننگلی)

مہمانِ خصوصی چوہدری آریز مغل آف یوکے (221 ننگلی)

مہمانِ خصوصی چوہدری فراز احمد مغل (221 ننگلی)
انعامات
پہلا انعام: 70,000 روپے
دوسرا انعام: 50,000 روپے

اس میچ کو میاں مدثر آرگنائز کر رہے ہیں اور اس ویب سائٹ کو بھی میاں مدثر آرگنائز کرتے ہیں
بھٹی کلب
چوہدری فیصل پرویز بھٹی
ملک طیب کھچی
سردار اختر خان بلوچ
چوہدری سلمان حیدر قصوری
قاسم علی مکیانہ
عدنان دانی لاہوریا
سیف کموکا، عاطف کھچی
نیٹ مین: زید چدھڑ
وڑائچ کلب
چوہدری نوید احمد وڑائچ
حاجی مدثر کھرل
رائے شرجیل کھرل
ملک نزاکت کھچی
عظیم بھٹہ
عرفان کموکا
نیٹ مین: شیراز بھٹی
مقامِ ایونٹ (لوکیشن)
یہ میچ 464 گب، تحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد (سردار طفیل ڈوگر ڈیری فارم کے قریب) منعقد ہوگا۔ گوگل میپ پر لوکیشن دیکھیں:
📍 گوگل میپ پر مقام دیکھیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: -1418019-0309
تحصیل سمندری کے کھیلوں کی مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔