شوٹنگ والی بال چیلنج شو میچ چک نمبر 464 گ ب-

samundri samundri 1 منٹ کا مطالعہ

خراب موسمی حالات کے باعث 27 جولائی 2026ء کو ہونے والا شوٹنگ والی بال چیلنج شو میچ منسوخ کر دیا گیا ہے

تمام کھلاڑیوں، مہمانوں اور شائقینِ والی بال سے معذرت خواہ ہیں۔

میچ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: -1418019-0309

شیئر کریں: