حارث اسپورٹس اینڈ گارمنٹس سنٹر
کھیلوں کا ہر قسم کا سامان دستیاب ہے
پروپرائٹر: شعیب بھٹی
پتہ: سرکلر روڈ، نزد چوک مسجد اہلحدیث، سمندری
1 نام معلوم ہو تو یہاں لکھیں
🔍
اس انتخاب میں کوئی کاروبار نہیں ملا۔
کوئی دوسرا لفظ لکھ کر دیکھیں یا ”نیا انتخاب“ دبا کر تمام کاروبار دوبارہ دیکھیں۔
تصاویر اور معلومات: جولائی 2026
کھیلوں کا ہر قسم کا سامان دستیاب ہے
پروپرائٹر: شعیب بھٹی
پتہ: سرکلر روڈ، نزد چوک مسجد اہلحدیث، سمندری
پرندوں، پالتو جانوروں، گائے، بھینس، گھوڑوں، بکرا، بھیڑ، مرغیوں اور کبوتروں کا دانہ اور فیڈ
پروپرائٹر: تاج محمد گجر اینڈ سنز
رابطہ: محمد عاطف گجر، محمد ابوبکر گجر، سلمان رمضان
پتہ: سرکلر روڈ، کبوتروں والا بازار، سمندری
پنجند ونڈا، اکرم ونڈا، کیپٹن ونڈا، ICI ونڈا، منی ونڈا، نایاب ونڈا، کھل ملتانی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
پنج ونڈا، مختار ونڈا، ڈیری لیک، کھل چوکر، نیشنل فیڈ، کبوتر دانہ، پیرٹ دانہ، مونٹھ گولی
رابطہ: محمد ارشد اور محمد اسلان
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
کمپیوٹرز کی خرید و فروخت اور سروس
رابطہ شخص: میاں عامر
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
الیکٹرانکس کی ورائٹی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ہر قسم کی سیلنگ، پیلنگ، PVC ڈور اور 3D وال پیپر کا تسلی بخش کام
میاں فیصل منظور، میاں محمد عثمان
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
آپ کا اعتماد ہماری پہچان — ہول سیل سیمنٹ ڈیلر
ہر کمپنی کا سیمنٹ اور سفید سیمنٹ ہول سیل ریٹ پر
پروپرائٹر: حاجی محمد سلطان
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری، ضلع فیصل آباد
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں
ششم تا دہم — اکیڈمی فری، فری رائٹنگ کورس
ایف ایس سی، آئی سی ایس، بی اے / اے ڈی پی — داخلے جاری ہیں
پتہ: ہارون کالج، سرکلر روڈ، سمندری
رابطہ: علی رضا، ملک صہیب، ملک مقصود احمد
پتہ: سرکلر روڈ، نہاں والا بازار، سمندری
مصنوعات: فیصل موٹر پمپ
"بجلی کی بچت اور پانی کے بہترین پریشر کے لیے"
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ڈائریکٹر: محمد رفیق
سروے مینجر: مون بھائی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
سینیٹری اور ٹائلز کی سب سے زیادہ ورائٹی کا مرکز
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
12V-DC سولر — ISO 9001:2015 سرٹیفائیڈ
رابطہ: مرزا چاند اور مرزا عمر علی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
اعلیٰ کوالٹی کی ٹائل اور سینیٹری کی مکمل ورائٹی دستیاب
پروپرائٹرز: محمد ابوبکر شریف، عبدالرحمن
پتہ: سرکلر روڈ، نزدیک جامع مسجد اہلحدیث، سمندری
ٹائلز اور سینیٹری کی ورائٹی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ایڈم جی پائپس اینڈ فٹنگز (uPVC-DWC اور PPRC)
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ہول سیل ڈیلر
رابطہ شخص: محمد عرفان گجر
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
قیامِ پاکستان سے سیٹھ محمد طفیل ٹوکہ کی پہچان
ڈیلر: عمر منیر منہاس آئرن سٹور، مغل بازار، سمندری
مالک: عرفان گجر
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
رابطہ: میاں ظفر اقبال، میاں عاطف اقبال
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
رابطہ: چوہدری ابراہیم گجر، حافظ محمد اکرام گجر
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
رابطہ: اشفاق احمد ملک اور ملک ناصر محمود
پتہ: سرکلر روڈ، نزد عمر پائپ سٹور، سمندری
سیٹھ طفیل پمپس — تیار کردہ: سیٹھ محمد طفیل اینڈ سنز، سمندری روڈ فیصل آباد
پتہ: سرکلر روڈ، نزد مسجد اہلحدیث، سمندری
برانڈ: Corteva Agriscience
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
میکس گرو کی معیاری زرعی ادویات سے فصلوں کی بھرپور پیداوار
پتہ: نزد مسجد اہلحدیث، سرکلر روڈ، سمندری
ڈیکالب پر بھروسہ، بہتر مستقبل کی ضمانت
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
با اختیار ڈیلر: حافظ برادرز ایگرو سروسز
پروپرائٹر: محمد فاروق
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ڈیلر: کھاد، زرعی ادویات، بیج، پمپ وغیرہ
پتہ: سرکلر روڈ، نزدیک مسجد اہلحدیث، نہر بازار، سمندری
ڈیلر: کھاد، بیج، زرعی ادویات، سپرے پمپ
پتہ: سرکلر روڈ، نزد مسجد اہلحدیث، نہر بازار، سمندری
ہول سیل ڈیلرز: گھی، چینی، چاول، دالیں، مصالحہ جات، سٹارچ، گلوکوز
ملک عبدالجبار اعوان اینڈ سنز
رابطہ: ملک محمد بلال، ملک عثمان، ملک محمد احمد
لسی، فریش مکھن، دیسی گھی، خالص دودھ، تازہ دہی، ربڑی دودھ، کھویا قلفی
برگر، شوارما، چکن بریانی، کریم چاٹ، دہی بھلے، فرائی نان، پکوڑے، سموسے، ملک شیک، آئس کریم
پروپرائٹر: ایم اشفاق ڈوگر
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
خالص دودھ — پروپرائٹر: غلام سرور
ربڑی دودھ، سپیشل کھوئے کی قلفی، برفی، کھویا، خالص دیسی گھی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
پروپرائٹر: ملک عبدالمجید
تازہ موسمی، گریپ، انار، گاجر کا جوس
پتہ: چک نمبر 438، سمندری
مالک: شعیب
قیمہ والی مشین سے قیمہ نکلوانے کی سہولت دستیاب
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
فریج، اے سی، واشنگ مشین وغیرہ کی تسلی بخش مرمت
رابطہ: محمد ساجد، محمد شہزاد
پتہ: اہلحدیث چوک، ویڈیو مارکیٹ، نہر بازار، سمندری
فریج، اے سی، فریزر، واشنگ مشین، ایئر کولر اور پانی کے پمپ کی مرمت
موٹر سنگل فیز، تھری فیز کا تسلی بخش کام
عمران، عثمان
پتہ: نزد ڈاکٹر فوجی کلینک، کبوتروں والا بازار، سمندری
موٹر وائنڈنگ — سنگل فیز، تھری فیز
رابطہ: عثمان، ساحل
پتہ: منڈی بازار، نزدیک MCB بینک، سمندری
ماسٹر ریاض
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے خدمات
پتہ: سرکلر روڈ، کبوتروں والا بازار، نزدیک عرفان چکن شاپ، سمندری
سمارٹ ڈیلیوریز
رابطہ: نعمان، زہیب
پتہ: سرکلر روڈ، کرسچن کالونی، سمندری
جینٹس اسپیشلسٹ — عمدہ کام، مناسب دام
پروپرائٹر: غلام مصطفیٰ
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
آپ کی پسند ہمارا معیار
پینٹ شرٹ، جینٹس سوٹ، دوہا ڈریس، بلوچی شلوار، پٹیالہ شلوار سپیشلسٹ
رابطہ شخص: عمران صادق
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
مالک: محمد رمضان (آرائیں برادرز)
ٹرنک، پیٹی، پٹرول سیف الماری، بستر سیٹ، چارپائی، دودھ کے کین دستیاب
گول فریم اور چورس فریم ہر وقت دستیاب
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
سیف، الماری، بھڑولہ، ٹرنک، پیٹی دستیاب
بہترین معیار، گارنٹی شدہ، امپورٹڈ میٹریل سے تیار شدہ
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ہول سیل ڈیلر — ہر قسم کے فینسی برڈز کی خرید و فروخت
ہر قسم کا پنجرہ، فولڈنگ کیج، اسپیشل دانہ دستیاب
رابطہ: میاں اسلم، دانش علی خان
پتہ: پرندہ مارکیٹ، نزدیک فوجی ڈاکٹر، سمندری
ہر قسم کے فینسی مرغے، کبوتر، جانور، پرندے، دانہ اور پنجرے دستیاب
رابطہ شخص: سید ذیشان شاہ
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ہول سیل ڈیلر — پرندوں کی ہر قسم کی خوراک دستیاب
رانا عثمان، حافظ عمران اشرف
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
انگریزی ادویات کا با اعتماد مرکز
عرفان حفیظ سیٹھی
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
ڈاکٹر حافظ محمد حذیفہ مسعود (آر پی ایچ)
پتہ: سرکلر روڈ، سمندری
حکیم روپڑیاں والے، برہما والے
فاضل الطب والجراحت (NCT-QH-12710-A) — رجسٹریشن (PHC-R-07417)
اوقات: صبح 9 بجے سے مغرب، دوپہر 2:30 سے 4:30 — جمعہ بند
پتہ: سرکلر روڈ، نہر بازار، نزدیک جامع مسجد اہلحدیث، سمندری
سمندری بزنس ڈائریکٹری تحصیل سمندری (ضلع فیصل آباد، پنجاب) کے مقامی کاروباروں کو ایک جگہ جمع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہاں آپ کو سمندری شہر اور گرد و نواح کی دکانوں، بازاروں اور خدمات کے نام، پتے اور رابطہ نمبر علاقہ وار اور کیٹیگری وار ملیں گے — تاکہ کوئی بھی شخص اپنی ضرورت کا کاروبار آسانی سے تلاش کر سکے۔
شامل علاقے: سرکلر روڈ اور نہر بازار، سمندری۔
کاروبار کی اقسام: اسپورٹس کا سامان، الیکٹرانکس، الیکٹرک / کولنگ / مرمت، تعلیم و تربیت، تعمیراتی سامان / سیمنٹ، درزی / ٹیلر، دودھ / جوس / کھانے پینے، دیگر خدمات، زرعی ادویات / کھاد / بیج، سیلنگ / ڈیکوریشن، سینیٹری / ٹائلز / پائپ، موٹرسائیکل، ٹائر اور آٹو، میڈیکل / فارمیسی / حکیم، ونڈا / فیڈ / دانہ، ٹرنک / گھریلو سامان، پرندے / پنجرے، کریانہ / ہول سیل، کمپیوٹر، کورئیر / ڈیلیوری، گوشت / چکن، ہارڈویئر / پینٹ / آئرن اور دیگر خدمات۔
یہ معلومات کاروبار کے عوامی بورڈ سے لی گئی ہیں، جس سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ کاروبار خود کو عوامی طور پر ظاہر کرنا چاہتا ہے۔ اگر پھر بھی کسی کو لگتا ہے کہ اس کا کاروبار samundri.pk پر موجود نہ ہو تو WhatsApp کے ذریعے بتا سکتے ہیں — کاروبار ہٹا دیا جائے گا۔ WhatsApp رابطہ ←
تحصیل سمندری، سٹی سمندری یا کسی بھی گاؤں کا کاروبار — نام، تصویر، خدمات اور رابطہ نمبر بھیجیں، آپ کا کاروبار مفت شامل کر دیا جائے گا۔
💬 WhatsApp پر معلومات بھیجیں ←