گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر، سمندری
فنی تربیت کا سرکاری ادارہ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
1 نام معلوم ہو تو یہاں لکھیں
🔍
اس انتخاب میں کوئی کاروبار نہیں ملا۔
کوئی دوسرا لفظ لکھ کر دیکھیں یا ”نیا انتخاب“ دبا کر تمام کاروبار دوبارہ دیکھیں۔
تصاویر اور معلومات: جولائی 2026
فنی تربیت کا سرکاری ادارہ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
شادی کارڈز — DSLR کیمرے سے ویڈیو فلم بنوائیں
آفر: 6 فوٹو نارمل 30 روپے میں
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
محمد احمد کمبوہ سٹوڈیو — شادی کارڈ، ویڈیو فلم، فوٹو گرافی، اشتہارات
ہر قسم کی معیاری پرنٹنگ کا مرکز
رابطہ: میاں محمد سیف
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
پروپرائٹر: میاں ناظر حسین
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
سپیشلسٹ آف ریڈیو ایمپلی فائر
الیکٹرانک اشیاء کی مرمت کا مرکز
پروپرائٹر: محمد سفیان الحق
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
زرعی ادویات، ہر قسم کا بیج اور سپرے مشین دستیاب
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
رابطہ شخص: چوہدری ناصر علی
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
زرعی ادویات اور معیاری بیجوں کا بااعتماد مرکز
میاں محمد اسلم (زراعت انسپکٹر)، میاں محمد حسین
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
پروپرائٹرز: ملک ادریس اور ملک وسیم
پتہ: گوجرہ روڈ، نزد یو بی ایل بینک، سمندری
سبزیوں کے ہائی بریڈ بیج دستیاب
پروپرائٹر: فاروق نذیر
پتہ: گوجرہ روڈ، بالمقابل DSP دفتر، سمندری
ہر قسم کی زرعی اجناس کے بیج اور سپرے دستیاب
چوہدری سلمان شاہد وڑائچ، عمر فاروق (ایگریکلچرسٹ)
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
تمام اقسام کی زرعی و جڑی بوٹی مار ادویات اور ہر قسم کا بیج دستیاب
مالک: رانا عنیب
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
تمام فصلوں کے بیج دستیاب — زرعی ادویات کا بھی اہتمام
مالکان: حاجی محمد شکیل گجر، محمد نعیم گجر
پتہ: گوجرہ روڈ، بمقابلہ میزان بینک، سمندری
زرعی ادویات اور معیاری بیجوں کا بااعتماد مرکز
مالک: لیاقت علی
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
مرکز زرعی ادویات، سپرے مشینری اور معیاری بیج
پروپرائٹر: رانا افضل 445 والے
پتہ: گوجرہ روڈ، نزد سنہری بینک، سمندری
ایگری سلوشن — ڈیکالب پر بھروسہ، بہتر مستقبل کی ضمانت
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
رابطہ شخص: عمران قیصر
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
نئے رکشوں کی خرید و فروخت کا مرکز
چیف ایگزیکٹو: چوہدری دل محمد — مینیجر: چوہدری محمد اقبال
پتہ: بالمقابل ڈی ایس پی آفس، گوجرہ روڈ، سمندری
موٹر سائیکل اور جنریٹر کا تسلی بخش کام
رابطہ شخص: محمد عرفان صدیق
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
پروپرائٹر: شفیق گجر
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
موٹر سائیکلوں کی سروس اور ٹیوننگ کا تسلی بخش کام
تمام موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت
محمد امجد، رانا راشد
پتہ: نزد قرآنی چوک، گوجرہ روڈ، سمندری
ارجنٹ نمبر پلیٹ، سرکاری پلیٹوں کی فٹنگ اور تمام گاڑیوں کی لیمینیشن
رابطہ شخص: عمران قیصر
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
ہنڈا 70 کا تسلی بخش کام — اوریجنل سپیئر پارٹس دستیاب
پروپرائٹر: میاں ارسلان
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
ہر قسم کی موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کا مرکز
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
موٹر سائیکل مکینک — تمام موٹر سائیکلوں اور جنریٹر کا تسلی بخش کام
جنریٹر کے سپیئر پارٹس دستیاب
استاد عبدالجبار اور عبدالوقار (جنریٹر اسپیشلسٹ)
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
ہر قسم کا سپیئر پارٹ اینڈ ڈیکوریشن کا سامان
موٹر سائیکل کی خرید و فروخت — ٹینکی ٹاپے بھی دستیاب
رابطہ: انجم غفور اور حسن انجم
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
موٹر سائیکل کے ہر قسم کے پارٹس اور ڈیکوریشن سپیئر پارٹس
نئی اور پرانی موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کا بااعتماد مرکز
مالکان: محمد طیب، محمد احمد، محمد اشرف
پتہ: گوجرہ روڈ، غلہ منڈی گیٹ، سمندری
مرغیوں اور پالتو جانوروں کی ویکسین اور ادویات کا مرکز
پتہ: نزد بینک الفلاح، گوجرہ روڈ، سمندری
بیٹری ہو تو صرف اوساکا
رابطہ شخص: اظہر حسین طالب
پتہ: بالمقابل آئیڈیل بیٹری، گوجرہ روڈ، سمندری
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
ہر قسم کی گاڑیوں، سولر اور UPS کی بیٹریاں دستیاب
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
واش روم اور بند پائپ کھولنے کے لیے تیزاب دستیاب
بیٹری ہو تو صرف اوساکا
رابطہ شخص: رانا یوسف
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
فیش فلش کیمیکل، ڈرین اوپنر، بلیچنگ لیکوڈ، دودھ چیک کرنے کا سامان، پولٹری فارم کے لیے تیزاب
معیار اور مقدار میں مثال آپ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
کمرہ مہندی، کار ڈیکوریشن، سٹیج سجاوٹ
تازہ گلاب، موتیا کے گجرے، دلہا کی انڈین چیف، مالا اور دلہن کے لیے پھولوں کا زیور
رابطہ شخص: شہزاد
پتہ: نزد آبشار، گوجرہ روڈ، سمندری
کار مہندی، سٹیج، جھولا، دلہن سیٹ، دلہے کی مالا، بوکے دستیاب
رانا ادریس پھولوں والا — قیمت کم، معیار اچھا
رانا لقمان، رانا رحمان، رانا غفران
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
مالک: محمد یاسین گلزار
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
شادی بیاہ اور تقریبات کے لیے لائٹنگ کا سامان
پنکھے اور چھوٹا بڑا جنریٹر کرائے پر دستیاب
مالک: احمد
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
مالک: سید کاشف نواز
پتہ: گوجرہ روڈ، بالمقابل آئیڈیل بیکری، سمندری
رابطہ شخص: میاں عمران
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
اے سی، فریج، ڈی فریزر اور بجلی کا تسلی بخش کام
تقریبات پر لائٹ ڈیکوریشن، ساؤنڈ سسٹم اور جنریٹر کرائے پر
نئی اور سیکنڈ ہینڈ فریجوں کی خرید و فروخت
مالک: اکمل گجر
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
انگریزی ادویات کا بااعتماد مرکز
رابطہ شخص: میاں مختار احمد
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
ہر قسم کی انگریزی ادویات دستیاب
رابطہ شخص: عمران عبدالمنان
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
انگریزی و دیسی ادویات کا مرکز
پروپرائٹر: رانا محمد نیاز
پتہ: بالمقابل سول ہسپتال، گوجرہ روڈ، سمندری
معیاری ادویات کا بااعتماد مرکز
مالکان: محمد احمد کسانہ، مسعود صادق کسانہ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
معیاری ادویات کا مرکز
پتہ: گوجرہ روڈ، بالمقابل سول ہسپتال، سمندری
پتہ: گوجرہ روڈ، بالمقابل سول ہسپتال، سمندری
الٹراساؤنڈ اور ای سی جی کی سہولت
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
میاں ندیم، ایم وسیم
پتہ: گوجرہ روڈ، بالمقابل سول ہسپتال، سمندری
PHC رجسٹریشن: 29742
پروفیسر ڈاکٹر جانباز احمد (MBBS, M.Phil) — سابقہ ہیڈ آف پیتھالوجی، پنجاب میڈیکل کالج
ڈاکٹر اشتیاق احمد اور ڈاکٹر نمرہ نعیم (FCPS Histopath)
پتہ: بالمقابل سول ہسپتال، گوجرہ روڈ، سمندری
لیبارٹری ٹیسٹ اور ڈیجیٹل ایکسرے
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
بیرونِ ملک جانے کے لیے مکمل میڈیکل یہاں سے کروائیں
PCR سمیت تمام ٹیسٹ مناسب قیمت پر
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
گھر پر ایکسرے کروانے کی سہولت موجود
ای سی جی کی سہولت بھی موجود
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
اکرم ایدھی، بلال اسلم
پتہ: گوجرہ روڈ، بالمقابل ہیڈکوارٹر ہسپتال، نزد شوکت خانم لیب، سمندری
خراد کا کام جاپانی مشینوں سے — ویلڈنگ، وہیل سیو، سلنڈر سیو، وال گائیڈ فٹنگ
30 سالہ تجربہ کار استاد — 24 گھنٹے سروس — ہنڈا اسپیشلسٹ
پتہ: گوجرہ روڈ، نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1، سمندری
اسپیشلسٹ: سلنڈر بور، وال، گائیڈ فٹنگ، کون راڈ فٹنگ اور ریپیئرنگ
محمد محبوب، محمد فیضان
پتہ: گوجرہ روڈ، نزد ستار رمضان بازار، سمندری
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
رابطہ شخص: ملک ندیم
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
نظر اور دھوپ کی عینکیں بازار سے با رعایت
رابطہ شخص: سرفراز ملک
پتہ: بک ایمل رکشہ سٹینڈ، گوجرہ روڈ، سمندری
نظر اور دھوپ کی عینکیں، لینز — نظر چیک کروائیں
رابطہ شخص: شاہد محمود کمبوہ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
نظر کی عینک صرف 10 منٹ میں تیار کروائیں
عبداللہ خالد، باسط بٹ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
نظر کی عینکوں کا مرکز — سن گلاسز، امپورٹڈ فریم اور لینز
رابطہ شخص: خالد نواز
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
Optical Fitting Expert
حاجی اکرام اللہ وڑائچ، ساجد اکرام اللہ وڑائچ
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھاؤ
پتہ: گیٹ نمبر 1، نزد غلہ منڈی گیٹ، سمندری
سیلنگ اینڈ PVC سیلنگ ہول سیل ڈیلر — جپسم سیلنگ، پلاسٹک دروازے، 3D وال شیٹ
میاں مقصود، میاں کاشف، میاں امجد
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
پاکستان پوسٹ آپ کا دوست — پوسٹل کوڈ 37300
پارسل، خطوط، ارجنٹ ڈاک، ویسٹرن یونین، منی آرڈر، یوٹیلیٹی بلز
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
اندرون و بیرونِ ملک کوریئر اینڈ کارگو سینٹر
جرمنی، فرانس، انگلینڈ، امریکہ، کینیڈا، اسپین، آسٹریلیا، کوریا
سستے ترین ریٹ — تیز ترین سروس
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
بک اور سٹیشنری بھی دستیاب
رابطہ شخص: لیاقت علی
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
ہیلپ لائن: 08000-9211
پتہ: گوجرہ روڈ، سمندری
سمندری بزنس ڈائریکٹری تحصیل سمندری (ضلع فیصل آباد، پنجاب) کے مقامی کاروباروں کو ایک جگہ جمع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہاں آپ کو سمندری شہر اور گرد و نواح کی دکانوں، بازاروں اور خدمات کے نام، پتے اور رابطہ نمبر علاقہ وار اور کیٹیگری وار ملیں گے — تاکہ کوئی بھی شخص اپنی ضرورت کا کاروبار آسانی سے تلاش کر سکے۔
شامل علاقے: گوجرہ روڈ، سمندری۔
کاروبار کی اقسام: آپٹیکل / عینک، الیکٹرانکس، الیکٹرک / کولنگ / مرمت، انجینئرنگ / خراد ورکس، بیٹری / تیزاب کیمیکل، تعلیم و تربیت، جنرل سٹور، دیگر خدمات، زرعی ادویات / کھاد / بیج، سرکاری ادارے، سیلنگ / ڈیکوریشن، فلاور / ڈیکوریشن / لائٹ، فوٹو سٹوڈیو، لیبارٹری / ایکسرے، موٹرسائیکل، ٹائر اور آٹو، میڈیکل / فارمیسی / حکیم، ونڈا / فیڈ / دانہ، پرنٹنگ پریس، پولٹری / ویٹرنری، کورئیر / ڈیلیوری، کھانے پینے، گیس / ہول سیل پوائنٹس، ہارڈویئر / پینٹ / آئرن اور دیگر خدمات۔
یہ معلومات کاروبار کے عوامی بورڈ سے لی گئی ہیں، جس سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ کاروبار خود کو عوامی طور پر ظاہر کرنا چاہتا ہے۔ اگر پھر بھی کسی کو لگتا ہے کہ اس کا کاروبار samundri.pk پر موجود نہ ہو تو WhatsApp کے ذریعے بتا سکتے ہیں — کاروبار ہٹا دیا جائے گا۔ WhatsApp رابطہ ←
تحصیل سمندری، سٹی سمندری یا کسی بھی گاؤں کا کاروبار — نام، تصویر، خدمات اور رابطہ نمبر بھیجیں، آپ کا کاروبار مفت شامل کر دیا جائے گا۔
💬 WhatsApp پر معلومات بھیجیں ←